Aap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.comAap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.com
  Aap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.com
Register Achi Dosti VideosInvite Your Friends FAQ Calendar Search Today's Posts Mark Forums Read


Home Today's Posts
Go Back   Aap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.com > Religion > The Great Muslim Heros عظیم مسلمان شخصیات


User Tag List

Reply
 
Thread Tools Display Modes
  #1  
Old 06-23-2018, 05:04 PM
ROHAAN FAISAL's Avatar
ROHAAN FAISAL ROHAAN FAISAL is offline
Super Moderator
Points: 83,761, Level: 100
Points: 83,761, Level: 100 Points: 83,761, Level: 100 Points: 83,761, Level: 100
Level up: 0%, 0 Points needed
Level up: 0% Level up: 0% Level up: 0%
Activity: 0%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
میرے لیئے اللہ
ہی کافی ہے
 
I am: Cheerful
 
Join Date: Sep 2011
Posts: 13,579
Thanks: 1,044
Thanked 1,677 Times in 694 Posts
Mentioned: 280 Post(s)
Tagged: 1395 Thread(s)
Rep Power: 362
ROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to behold
ROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to behold

Awards Showcase
Monthly Most Active Member 
Total Awards: 1

FA پیرانِ پیر شیخ عبد القادر جیلا نیؒ



محبوبِ سبحانی ،قطبِ ربانی ، شاہبازِ لامکانی
محبوبِ سبحانی، قطبِ ربانی، غوث صمدانی ، شاہبازِ لامکانی ، پیرپیراں، میرمیراں، شیخ عالم ، غوث اعظم ، غوث الثقلین ، امام الطائفتین ،
سلطان الاولیاء، شاہِ اصفیاءمحی الدین [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] عبدالقادر [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] الحسنی و الحسینی کی ذات والا صفات کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔رب ذوالجلال نے آپ کو بے پایاں شان عطا فرمائی ہے اور اولیائے کرام میں آپؓ کو وہ مقام اور مرتبہ عطا فرمایا ہے جو انبیاءکرام اور رسل عظام میں حضور خاتم النبین کا ہے۔
غوث اعظم درمیانِ اولیائ
چوں محمد درمیانِ انبیاء
[Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] غوث نجیب الطرفین سیّد ہیں اور یہ بات اس تواتر سے صحیح ثابت ہے کہ اس میں کسی طرح کا اختلاف و نزاع نہیں اس لیے اگر کوئی حاسد و متعصب انکار کرے تو یہی کہنا کافی ہے ۔
گر نہ بیند بروز شپرہ چشم چشمہ¿ آفتاب را چہ گناہ
[Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] مولانا جامی اپنی کتاب” نفحات الانس من حضرات القدس “میں تحریر فرماتے ہیں ۔”سیّدنا [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] عبدالقادر ثابت النسب سیّد ہیں۔ جامع حسب و نسب ہیں۔ والد بزرگوار کی طرف سے حسنی اور والدہ کی نسبت سے حسینی ہیں“۔
آپ کی ذات بابرکات کے بچپن کا تذکرہ کرتے ہوئے [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] سیّدنا پیر مہر علی شاہ نے فرمایا : ” [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] غوث پاک کا حال اور معاملہ بھی عجیب و غریب ہوا ہے ۔ [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] کی شبِ ولادت با سعادت میں دو سو بیس مولود تولد ہوئے اور حضور کی برکت سے سب کے سب اولیاءہوئے۔ بچپن میں حضور غوث پاک اپنے ہم عمر لڑکوں کے ساتھ کھیل رہے تھے ، ناگاہ ایک گائے اس طرف آئی اور کہنے لگی کہ [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] ! تجھے اس کام (کھیل )کے لیے پیدا نہیں کیا گیا۔ جب غوث پاکؓ کی عمر چند سال کی ہوئی تو علم حاصل کرنے کے لیے سفر کا ارادہ فرمایا۔ [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] کی والدہ ماجدہ نے چند دینار آپ کی گودڑی میں ٹانک دیے کہ سفر میں کام آویں گے اور بوقت رخصت نصیحت فرمائی کہ اے فرزند! ہر گز جھوٹ نہ بولنا۔ ( [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] کی والدہ ماجدہ بھی صاحب ولایت تھیں) ۔ [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] رخصت ہو کر ایک قافلہ کے ساتھ چلے۔ دوران سفر ڈاکوﺅں کے ایک بھاری گروہ نے قافلہ کو گھیر لیا۔ ان کے سردار نے [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] سے دریافت کیا کہ آپ کے پاس کوئی قیمتی چیز ہے ؟ [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] نے فرمایا۔ ہاں میری اس گودڑی میں چند دینار ہیں۔ سردار کو یقین نہ ہوا۔ اس نے خیال کیا کہ شاید بطور خوش طبعی فرما رہے ہیں کیونکہ کوئی شخص اپنے درہم بھی ظاہر نہیں کرتا چہ جائیکہ دینار۔ اسی طرح اورڈاکوﺅں نے بھی یکے بعد دیگرے آپ سے پوچھا تو [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] سب کے جواب میں یہی فرماتے رہے ۔آخر الامر انہوں نے کہا کہ اگر آپ کے پاس دینار ہیں تو ظاہر کرو۔ [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] نے فی الفور دینار گودڑی سے نکال کر سامنے کر دیئے ۔سب ڈاکو [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] کی صداقت و راست بازی سے متعجب و حیران ہو کر سچائی کی وجہ پوچھنے لگے۔ [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] نے فرمایا کہ مجھے میری والدہ محترم نے بوقت وداع نصیحت فرمائی تھی کہ جھوٹ نہ بولنا، اس واسطے بموجب فرمان [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] والدہ ماجدہ جو کچھ میرے پاس تھا سچ سچ ظاہر کر دیا۔ وہ سب لوگ اپنے گذشتہ اعمال پر پشیمان ہو کر کہنے لگے سبحان اللہ ! اس شخص نے باوجود خطرہ کے اپنی والدہ کی نافرمانی روا نہیں رکھی ۔ادھر ہم ہیں کہ اپنے مالکِ حقیقی کی نافرمانی میں مشغول ہیں۔ سب نے [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] کے دستِ مبارک پر توبہ کی اور بداعمالی سے پشیمان و تائب ہو کر عذابِ الیم سے نجات پائی“۔ یہ [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] غوث پاک کی پہلی کرامت تھی۔
ایک اور ملفوظ میں ارشاد ہے کہ ”جو لطافت دوسرے اولیاءاللہ کی روحوں کو حاصل ہے وہ [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] سیّدنا [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] عبدالقادر [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] کے بدن مبارک کو حاصل ہے۔گویا آپ کا بدن مبارک دوسروں کی روحوں کے مرتبہ میں ہے ۔ [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] کے عہد بابرکات میں ایک سوداگر نے ایک دن [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] کے خادم کو آپ کے لیے نہایت قیمتی لباس خریدتے دیکھ کر خیال کیا کہ اس درویش کا مرتبہ کہاں تک پہنچا ہے کہ ایسا بیش قیمت کپڑا جو اس درویش کے خادم نے طلب کیا ہے ، شاہانِ وقت بھی نہیں پہنتے۔ اس خیال کے دل میں آتے ہی اس شخص کو ایسا مرض لاحق ہوا جو کسی علاج سے اچھا نہ ہوتا تھا۔ بالآخر حضورکی خدمت میں حاضر ہوا ۔ [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] نے متبسم ہو کر فرمایا کہ جو شخص عبدالقادرسے غیرت برتے وہ ایسی ہی سزا کا مستحق ہے ۔ [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] کے ایک قصیدہ میں اس مضمون کا بیان ہے کہ ہم کوئی چیز از قسمِ ماکولات و ملبوسات ہر گز استعمال نہیں کرتے تا آنکہ عالم غیب سے اس کے استعمال کا ارشاد نہیں ہوتا۔ یہ شعر اسی قصیدہ کا ہے ۔
وما قلت حتیٰ قیل لی قل ولا تخف فانت ولی فی مقام الولایة
(میں نے کوئی بات نہیں کہی مگر اس وقت جب کہ ارشاد ہوا کہہ اور خوف نہ کر کیونکہ تو مقام ولایت میں میرا مخصوص ولی ہے )“
مہر منیر میں بحوالہ اخبار الاخیار مصنفہ [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] شاہ عبدالحق محدث دہلوی تحریر کرتے ہیں کہ ” جب خاتم نبوت کی خلافت [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] علیؓ کی ذات گرامی تک پہنچی تو اس شجرِ علم و ولایت سے درختِ طوبیٰ کی مانند بے شمار شاخیں پھوٹیں ، جن کے کمالات ہر جانب سایہ فگن ہوئے اور ساری دنیا [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] علیؓ کے نور ِجمالِ ولایت سے روشن ہو گئی۔ بالخصوص رسول اللہ کی اولا د عالی نژاد نے بحکمِ وراثتِ حقیقی اور مناصبِ ذاتی ،ولایت کا پورا پورا حصہ اور فیض حاصل کیا۔ اور اپنی عصمتِ ذاتی کی بناءپر ولایت معنوی کا علم بلند کرتے ہوئے ظاہری حکومت دوسروں کے لیے چھوڑ دی۔ خاندانِ نبوت سے نورِ ولایت نہ تو کبھی منقطع ہوا، نہ ہوگا اور آسمانِ ولایت نے بغیر ان اقطاب کے کبھی قرار نہیں پکڑا۔ ان ہی میں سے اللہ تعالیٰ نے جسے چاہا قطب الاقطاب ، غوثِ بنی آدم اور مرجعِ جن و انس بنا کر مشرق و مغرب میں مشہور و معروف کر دیا اور [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] سیّد [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] جیلانی کو دین اسلام کا دوبارہ زندہ کرنے والا بنایا۔ اگر چہ جمال محمدی تمام آل میں تابان و درخشاں ہے مگر محی الدین سیّد [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] جیلانی میں اس کا کچھ اور ہی رنگ ہے جو حقیقتاً جمال احمدی اور کمالِ محمدی کا مظہر اتم ہے “۔
[Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] مجدد الف ثانی نے مکتوبات شریف دفتر سوم مکتوب ۱۲۳میں تحریر فرمایا ہے ، جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ سے واصل ہونے کے دوراستے ہیں۔ پہلا راستہ قرب نبوت سے تعلق رکھتا ہے اور یہی اصل الاصل ہے اور اس راستے کے واصلان انبیاء ؑ ہیں اور ان کے اصحاب۔ اور تمام امتوں میں سے جن کو بھی وہ اس ذریعہ ¿ دولت سے نوازنا چاہیں ان میں شامل ہیں۔ دوسرا راستہ قرب ولایت کا ہے ۔جس کے ذریعے اقطاب ، اوتاد، ابدال ، نُجباءو عام اولیاءواصل باللہ ہوتے ہیں۔ ”راہ سلوک“ اسی کو کہتے ہیں۔ اس راستے کے واصلین کے پیشوا اور ان کے فیض کا منبع [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] علی المرتضیٰ ؓہیں اور [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] سیّدہ فاطمہؓ و حضرات حسنینؓ اس مقام میں ان کے ساتھ شامل ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] علیؓ قبل از ظہور ِ وجودِ عنصری بھی اس مقام پر فائز تھے اور اس راہ کے واصلین آپ ہی کی روحانیت کے توسل و واسطہ سے منزل مقصود تک پہنچتے رہے۔ آپ کے بعد یہ منصب علی الترتیب حسنین کریمینؓ کو تفویض ہوا اور پھر یکے بعد دیگر ائمہ اہلِ بیت کرام اس مقام پر فائز ہوئے۔ ان سے ماسوا جن کو بھی مذکورہ مقامات عطا ہوئے ان ہی کے واسطے سے ہوئے۔ حتیٰ کہ [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] غوث الاعظم کا دور آنے پر یہ منصبِ عظیم یعنی قطبیتِ کُبریٰ آپ کی ذات سے مختص کر دیا گیا۔ اب جس کسی کو بھی اس راستے سے فیض و برکات حاصل ہوتی ہیں، آنجناب کے توسط سے ہی ہوتی ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ جب آپ نے مامور من اللہ ہو کر ”قدمی ھذہ علیٰ رقبة کل ولی اللّٰہ “ ارشاد فرمایا تو تمام اولیاءکرام نے اپنی گردنیں خم کر دیں۔ [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] خواجہ معین الدین چشتی ان دنوں خراسان کے پہاڑوں میں مجاہدات اور ریاضات میں مشغول تھے۔ آپ نے بھی روحانی طور پر غوث الاعظم کا مندرجہ بالا ارشاد گرامی سن کر اپنی گردن اس قدر خم کی کہ پیشانی زمین کو چھونے لگ گئی اور عرض کی کہ ”قد ماک علیٰ را¿سی و عینی۔۔۔۔آپ کے دونوں قدم میرے سر اور آنکھوں پر ہوں“۔
ہمارے اعلیٰ [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] قبلہ عالم گولڑوی قدس سرہ العزیز کو [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] محبوب سبحانی سے خصوصی نیاز تھا اور انہی کی توجہاتِ گرامی نے ہر جگہ آپ کی دستگیری فرمائی جن کا اظہار آپ نے متعدد مقامات پر فرمایا۔ جب حکومت برطانیہ نے آپ کو جلاوطن کرنے کا پروگرام بنایا تو [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] قبلہ عالم یہ سن کر مسکرا دیئے اور فرمایا کہ جو حکومت مجھے جلاوطن کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اسے معلوم نہیں کہ اللہ تعالیٰ کی قدرت کے خود اس کے متعلق کیا ارادے ہیں۔ ساتھ ہی آپ نے بحضور جناب غوث پاک پنجابی زبان میں استغاثہ پیش کیا
رو رو لکھیے چھٹیے درداں بھرئیے، پتہ پچھیں بغداد دے واسیاں دا دیہویں جا سنیہڑا دُکھاں بھریا، انہاں اکھیاں درس پیاسیاں دا
آہیں سولاں بھریاں سینے سڑے وچوں نکلن
حال ایہہ ہے سدا اداسیاں دا
تیرے مُڈھ قدیم دے بردیاں نوں لوکی دس دے خوف چپڑاسیاں دا
دستگیر کر مہر توں مہر علی تے کون باجھ تیرے اللہ راسیاںدا
دعا ہے کہ اللہ رب العزت اپنے حبیب پاک ، اُن کی اولاد پاک اور اولیاءو مقبولانِ بارگاہِ ایزدی خصوصاً [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register] سیّدنا غوثِ اعظم کے صدقے ہمیں اپنے سایہ¿ رحمت و عاطفت میں جگہ دے اور ہمارے دین و دنیا سنوار دے۔ آمین
٭٭٭
پیرانِ پیر
پیکر ولایت، حُسنِ خیالَت، وجہِ سکوں، پیرانِ پیر
یاد میں توری سانجھ سکارے تڑپَت ہوں پیرانِ پیر
خاکِ درَت را سُرمہ سازَم، دیدئہ دل پُرنور شود
بن کر چرنَن سَیوک تورا، سدا جیوں پیرانِ پیر
چشمِ کرم بر حالِ خرابم، چارہ گرِ ہر درد توئی
تجھ بن دُکھیا من کی بپتا کس سے کہوں پیران ِپیر
از غمِ ہِجراں بیدم و بے جاں، تشنہ¿ دیدم اے شہِ والا
اسوَن دیپ جلائے کب تک، راہ تکُوں پیرانِ پیر
اے شہ جیلاں، از غمِ عِشقَت، جان و دلم پُر نور شدہ
کیوں نہ خوشی سے زخم توری چاہت میں سہوںپیرانِ پیر
بندئہ کوچہءقطبِ زمانم، نیست غم و اندیشہ¿ محشر
آپ کی چھایا سرپر لے کیوں چِنتا کروں پیرانِ پیر
در غمِ جاناں راحت یابَم حاجتِ درماں نیست معیں
جِیون آشا ہے اِس دُکھ کے، سنگ جیوں پیرانِ پیر

﴾٭٭٭﴿
کلام:۔ پیر سیّد غلام معین الحق گیلانی
گولڑہ شریف


__________________
Reply With Quote
The Following 2 Users Say Thank You to ROHAAN FAISAL For This Useful Post:
BILAAL (07-01-2018), IQBAL HASSAN (06-24-2018)
  #2  
Old 06-24-2018, 10:46 AM
IQBAL HASSAN's Avatar
IQBAL HASSAN IQBAL HASSAN is offline
** I Love Pakistan **
Points: 20,928, Level: 91
Points: 20,928, Level: 91 Points: 20,928, Level: 91 Points: 20,928, Level: 91
Level up: 16%, 422 Points needed
Level up: 16% Level up: 16% Level up: 16%
Activity: 99%
Activity: 99% Activity: 99% Activity: 99%
عمر بھر ھم یونہی
غلطی کرتے رھے ۔
دھول چہرے پہ تھی
اور ھم آئینہ صاف
کرتے رھے
 
I am: Cool
 
Join Date: Nov 2014
Location: G-9/2,Islamabad.
Age: 33
Posts: 3,055
Thanks: 779
Thanked 600 Times in 296 Posts
Mentioned: 438 Post(s)
Tagged: 3151 Thread(s)
Rep Power: 106
IQBAL HASSAN is a splendid one to beholdIQBAL HASSAN is a splendid one to behold
IQBAL HASSAN is a splendid one to beholdIQBAL HASSAN is a splendid one to behold

Awards Showcase
Winner of Poetry Section award Monthly Most Active Member 
Total Awards: 3

Default

ماشا اللہ ۔۔۔۔
بہت اچھا لگا پڑھ کر
۔بہت اچھی تحریر ہے اللہ آپ کو خوش ر کھئے
آمین ثمہ امین۔۔۔

__________________
Reply With Quote
  #3  
Old 07-01-2018, 04:05 AM
BILAAL's Avatar
BILAAL BILAAL is offline
Member
Points: 1,989, Level: 26
Points: 1,989, Level: 26 Points: 1,989, Level: 26 Points: 1,989, Level: 26
Level up: 89%, 11 Points needed
Level up: 89% Level up: 89% Level up: 89%
Activity: 99%
Activity: 99% Activity: 99% Activity: 99%
This user has no status.
 
----
 
Join Date: Oct 2017
Posts: 406
Thanks: 180
Thanked 52 Times in 26 Posts
Mentioned: 6 Post(s)
Tagged: 1 Thread(s)
Rep Power: 17
BILAAL is on a distinguished roadBILAAL is on a distinguished roadBILAAL is on a distinguished roadBILAAL is on a distinguished roadBILAAL is on a distinguished road
Default

__________________

Reply With Quote
Reply

Bookmarks

Tags
نیؒ, پیر, پیرانِ, القادر, جیلا, شیخ,


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump


All times are GMT. The time now is 05:04 AM.


Skin and Styling by [ Achi Dosti ] TheMask & Emaan
All Rights Reserved © www.achidosti.com
Aapka apna Urdu 

Forum

Disclaimer: All material on the forum (AchiDosti.Com) is provided for informative and/ or entertainment purposes only. None of the files shown here are actually hosted or transmitted by this server the links are provided solely by this site's users. All copyrighted material belongs to the copyright holders. If you find any of your copyrighted material on this site and you would like it to be removed, please Contact us and it will be removed promptly.