Aap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.comAap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.com
  Aap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.com
Register Achi Dosti VideosInvite Your Friends FAQ Calendar Search Today's Posts Mark Forums Read


Home Today's Posts
Go Back   Aap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.com > Religion > Islam-The Perfect Code Of Life > Islamic History & Waqiat


User Tag List

Reply
 
Thread Tools Display Modes
  #1  
Old 11-17-2011, 03:34 AM
ROHAAN FAISAL ROHAAN FAISAL is offline
Super Moderator
Points: 83,761, Level: 100
Points: 83,761, Level: 100 Points: 83,761, Level: 100 Points: 83,761, Level: 100
Level up: 0%, 0 Points needed
Level up: 0% Level up: 0% Level up: 0%
Activity: 0%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
میرے لیئے اللہ
ہی کافی ہے
 
I am: Cheerful
 
Join Date: Sep 2011
Posts: 13,579
Thanks: 1,044
Thanked 1,677 Times in 694 Posts
Mentioned: 280 Post(s)
Tagged: 1395 Thread(s)
Rep Power: 362
ROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to behold
ROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to beholdROHAAN FAISAL is a splendid one to behold

Awards Showcase
Monthly Most Active Member 
Total Awards: 1

heart ایک تھائی خاتون کا قبول اسلام





ہفت روزہ اہلحدیث شمارہ نمبر 4
جلد نمبر 39 9 تا 15 محرم الحرام 1429 ھ 19 تا 25 جنوری 2008 ء
محترمہ نو مسلم عائشہ اسلام کی حقانیت

ایک تھائی خاتون کا قبول اسلام. .میں مسلمان کیسے ہوئی؟

قرآنی آیات کی معجزانہ تاثیر دیکھئے کہ آسٹریلیا کی ایک خاتون سورہ ¿ یٰسین کی آیات کا انگریزی ترجمہ پڑھ کر مشرف بہ اسلام ہو گئیں۔ ام امینہ بدریہ کی ایمان افروز داستان قبول اسلام انہی کی زبانی سنےے۔ وہ کہتی ہیں کہ میرے والد کا تعلق تھائی لینڈ سے تھا۔ وہ پیدائشی لحاظ سے مسلمان تھے لیکن عملی طور پر ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہ تھا۔ جبکہ میری والدہ بدھ مت تھیں اور والد صاحب سے شادی کے وقت مسلمان ہوئی تھیں۔ وہ دونوں بعدمیں آسٹریلیا آ کر آباد ہو گئے تھے۔ میرا پیدائشی نام ( ٹے نی تھیا ) تھا۔ میں نے یونیورسٹی آف نیوانگلینڈ، آرمیڈیل سے ایم اے اکنامکس کیا اور بزنس مارکیٹنگ اور ہیومن ریسورسز کے مضامین پڑھے۔ پھر میں بطور ٹیوٹر پڑھانے لگی۔ اسی اثناءمیں شادی ہو گئی شادی اسلامی قانون کے مطابق ہوئی۔ میرے شوہر کمپیوٹر گرافکس ڈیزائنر تھے۔ وہ شادی کے وقت مسلمان ہوئے تھے لیکن نام کے مسلمان تھے۔ اسلام پر ہرگز عامل نہیں تھے۔

میرے باپ بھی نام کے مسلمان تھے اور انہیں دین کے بارے میں کچھ معلوم نہ تھا نہ انہوں نے ہمیں کچھ بتایا۔ یہی وجہ تھی کہ ہم بھی دین سے مکمل طور پر عاری تھے۔ میں کسی مذہب پر یقین نہیں رکھتی تھی۔ اللہ مجھے معاف کرے، میں ملحد تھی۔ میں جب اپنے شوہر کے ساتھ تقریباً ڈیڑھ سال کا عرصہ گزار چکی تو ایک وقت مجھ پر ایسا آیا کہ دنیا سے میرا دل اچاٹ ہو گیا اور میں پریشانی کی حالت میں تھی۔ اس پر میں نے سوچا کہ مجھے نماز پڑھنی چاہیے جیسا کہ میں نے ایک دفعہ اپنے والد صاحب کو کہیں پڑھتے ہوئے دیکھا تھا۔ لیکن جب میں نے اپنے شوہر کو اس کے بارے میں بتایا تو اس نے اس بات کا بہت برا مانا۔ اس نے کہا ( نعوذ باللہ ) کوئی اللہ واللہ نہیں ہے اور نہ نماز وغیرہ کچھ ہے۔ دریں اثنا میرے والدین وفات پا گئے تھے۔

تقریبا سات سال پہلے آسٹریلیا کی نیوساؤتھ ویلز سٹیٹ کے شہر آرمیڈیل کی ایک چھوٹی سی مسجد میں گئی جو کہ غیر ملکی مسلم طلبہ کیلئے تعمیر کی گئی تھی۔ وہاں سے میں نے انگلش ترجمے والا قرآن مجید پڑھنے کیلئے مستعار لیا۔ یہ قرآن مجید خادم الحرمین شریفین الملک فہد بن عبدالعزیز آل سعود ( سعودی عرب ) کی جانب سے شائع شدہ تھا۔ میں اسے گھر لے جا کر محض اس کی ورق گردانی کر رہی تھی کہ سورہ یاسین کی ان آیات کا ترجمہ میرے سامنے آیا جن میں چاند اور سورج کی حرکت کے بارے میں سائنسی انداز میں بیان کیا گیا ہے: ” اور سورج اپنی معین راہ پر گردش کر رہا ہے یہ اللہ عزیز و علیم کی منصوبہ بندی ہے اور چاند کی ہم نے منزلیں مقرر کر رکھی ہیں یہاں تک کہ وہ ہر پھر کی کھجور کی سوکھی ٹہنی کی طرح ہو جاتا ہے۔ نہ سورج کی یہ مجال کہ چاند کو جا پکڑے اور نہ رات دن پر سبقت لے جا سکتی ہے اور یہ سب اپنے اپنے مدار میں گردش کر رہے ہیں۔ “ یہ ترجمہ پڑھنا تھا کہ میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے اور میرے جسم میں ایک عجیب سی کیفیت پیدا ہوئی۔ میں نے سوچا کہ نبی علیہ السلام امی تھے۔ یعنی پڑھے لکھے نہ تھے لیکن اتنے بہترین سائنسی انداز میں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کیا ہے تو ضرور ان پر اللہ کی طرف سے وحی ہو سکتی ہے۔

بس اس لمحے میرے دل کی دنیا بدل گئی اور میں نے اللہ کی کتاب قرآن عظیم الشان کا مطالعہ اور اس میں غور و فکر شروع کر دیا۔ میں جب بھی اسلامی تعلیمات کا مطالعہ کرتی ہوں پہلے اپنے سابقہ عمل پر اللہ تعالیٰ سے استغفار کرتی ہوں اور پھر ان پر پورا پورا عمل کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔ میں قبول اسلام کے بعد مسجد میں جاتی رہی۔ شروع شروع میں، میں پردہ نہیں کرتی تھی پھر جب نمازیوں نے مجھے بتایا کہ یہ گناہ ہے تو اسی دن سے میں نے اپنے گھر جا کر اسکارف لیا اور پہننا شروع کر دیا، نیز اسلام کا گہرائی سے مطالعہ کرنے لگی۔ میں نے خاصی کوشش کی کہ میں اپنے شوہر کو اسلام کے بارے میں قائل کر سکوں لیکن وہ نہ مانا، حالانکہ میری اس سے بیٹی بھی پیدا ہو چکی تھی۔ آخر میں نے اس سے کہا کہ یا اسلام قبول کر لو یا مجھے چھوڑ دو۔

تب اس نے مجھے طلاق دے دی اور مجھ سے اور میری بیٹی سے دستبردار ہو گیا۔ دریں اثنا میں انٹرنیٹ پر اپنے ایک پاکستانی بھائی عبدالصمد سے چیٹنگ کرنے لگی اور ان سے اسلام کے بارے میں معلومات حاصل کرتی رہی جو وہ مجھے وقتاً فوقتاً بہم پہنچاتے رہے۔ آخر میں نے فیصلہ کیا کہ میں آسٹریلیا سے اسلام کیلئے ہجرت کر لوں۔ میں نے پاکستان کی جانب ہجرت کرنے کو ترجیح دی۔ اسلام لانے سے پہلے میری بیٹی کا نام ( توان وارٹ ) تھا۔ اسلام قبول کرنے کے بعد میں اس کا نام تبدیل کر کے امینہ رکھ دیا۔ میں نے اپنا نام غزوہ بدر کی نسبت سے بدریہ رکھا تھا بیٹی کے حوالے سے میں ام امینہ کہلاتی ہوں۔ میں نے اپنی بیٹی کو آسٹریلیا کے کسی سکول میں بھجوانا مناسب نہ سمجھا کیونکہ وہاں تعلیم میں موسیقی اور ان کے پرچم کے آغے ادب و احترام کیلئے مختلف افعال کی ادائیگی شامل تھی جو کہ مجھے پسند نہیں تھی، لہٰذا میں نے اپنی بیٹی کو اپنے گھر ہی میں اسلام کی ابتدائی تعلیم و تربیت دی ہے۔

آسٹریلیا میں اکثریت عیسائی مذہب پر یقین رکھتی ہے لیکن الحمد للہ اب لوگ اسلام کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں اور خاص طور پر خواتین بڑی تیزی سے اسلام کی طرف آ رہی ہیں۔ چند خواتین نے مسلمانوں کے ساتھ شادیاں کی ہیں۔ اکثر خواتین اپنے تحفظ اور احترام کیلئے اسلام کی طرف متوجہ ہو رہی ہے جو کہ صرف اسلام عطا کرتا ہے۔ آسٹریلیا کے مسلمانوں میں اکثریت عمل سے دور ہے لیکن وہاں ایسے لوگ بھی ہیں جو قرآن اور سنت پر مکمل عمل کر رہے ہیں لیکن مجھے بعض اوقات ایسے معلم علماءکے رویوں سے بہت دکھ ہوتا ہے جو اللہ کی خاطر حق بات نہیں کہتے بلکہ ایسے بیانات دیتے ہیں جن سے آسٹریلیا کے اہل اقتدار کو خوش کیا جائے۔ مثلا پچھلے دنوں ایک عالم دین سے انٹرویو کیا گیا تو اس نے یہ کہا کہ عراق میں جو مسلمان مر رہے ہیں وہ شہید نہیں ہیں۔

آج ہم جہاد کے نام سے بھی ڈر رہے ہیں جبکہ عراق کے لوگ کوئی جارحانہ لڑائی نہیں لڑ رہے بلکہ اپنی بقا کی جگہ لڑ رہے ہیں اور یہ ان کا حق ہے کیونکہ ان پر جنگ مسلط کی گئی ہے۔ میں ہر چیز کیلئے اللہ تعالیٰ سے رہنمائی کی دعا کرتی رہتی ہوں کہ اے اللہ تو میری رہنمائی فرما اگر انسان اللہ تعالیٰ سے اخلاص کے ساتھ سیدھے راستے کی درخواست کرے تو اللہ تعالیٰ ضرور اپنے بندے کی رہنمائی فرماتا ہے۔ لہٰذا میں ہر کام میں صراط مستقیم کے لئے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتی رہتی ہوں۔ اللہ تعالیٰ میری رہنمائی فرماتا ہے۔ میں پاکستانی مسلمان عورتوں سے بھی کہوں گی کہ وہ اپنے دین کی طرف متوجہ ہوں۔

دنیا کی کچھ حیثیت نہیں ہے یہ چند روزہ زندگی ہے اسے گزر ہی جانا ہے، اگر یہ حقیقت سمجھ لی جائے تو مال، جائیداد، پوت، ان سب کی حقیقت انسان پر آشکارا ہو جاتی ہے۔ اس لئے ان کو چاہیے کہ صحیح معنوں میں اسلام کو بطور دین قبول کریں اور رسم و رواج سے ہٹ کر اس پر عمل کرنا چاہیے۔ لیکن میں نے یہاں دیکھا ہے کہ اکثر عورتیں شرعی پردہ نہیں کرتیں۔ صرف رواجی پردہ کرتی ہیں، جب گھر سے باہر نکلنا ہوتا ہے تو خوب پردہ کر لیتی ہیں لیکن گھروں میں نوکروں، دیوروں اور رشتے داروں کے سامنے پردے کا حق ادا نہیں کرتیں جس کا سارا گناہ ان کے ساتھ ساتھ ان کے شوہروں کو بھی ہو گا۔ میں ان سے یہی کہوں گی کہ وہ اپنے اللہ کی طرف رجوع کریں۔ ان شاءاللہ ان کا یہ عمل دنیا و آخرت کی کامیابی کیلئے اجر کا ذریعہ ہو گا۔
Reply With Quote
The Following 4 Users Say Thank You to ROHAAN FAISAL For This Useful Post:
**Chulbul** (09-13-2012), Emaan (11-18-2011), Maria J (09-24-2018), Muslima92 (11-17-2011)
  #2  
Old 11-17-2011, 10:54 AM
Muslima92 Muslima92 is offline
Ya Rab!Forgive me please
Points: 9,355, Level: 65
Points: 9,355, Level: 65 Points: 9,355, Level: 65 Points: 9,355, Level: 65
Level up: 2%, 295 Points needed
Level up: 2% Level up: 2% Level up: 2%
Activity: 2%
Activity: 2% Activity: 2% Activity: 2%
This user has no status.
 
----
 
Join Date: Apr 2011
Location: Heaven INSHALLAH
Age: 25
Posts: 3,822
Thanks: 1,412
Thanked 232 Times in 61 Posts
Mentioned: 4 Post(s)
Tagged: 2 Thread(s)
Rep Power: 132
Muslima92 is on a distinguished roadMuslima92 is on a distinguished roadMuslima92 is on a distinguished roadMuslima92 is on a distinguished roadMuslima92 is on a distinguished road

Awards Showcase
Monthly Competitions Award Monthly Competitions Award 
Total Awards: 2

Default

Hum jo paida he musalman huay hain..Bary afsos se kehna perta hay k Hum sey 100 darjy behtar nou muslim hain jo Islam ki saari talimat pey amal paira hony ki koshish kerty hain
Pehly bhi perhi hay inki dastaan..ALLAH TA'ALA sab musalmanon ko sahi mani main islam ki talimat pey amal kenry ki toufeeq ata farmaye.AMEEN
JAZAK ALLAH
Reply With Quote
  #3  
Old 11-17-2011, 11:07 AM
Ikram Ullah Ikram Ullah is offline
Legend
Points: 123,956, Level: 100
Points: 123,956, Level: 100 Points: 123,956, Level: 100 Points: 123,956, Level: 100
Level up: 0%, 0 Points needed
Level up: 0% Level up: 0% Level up: 0%
Activity: 0%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
NAIK BANO NAIKY PHILAOOOO
 
I am: Amused
 
Join Date: Mar 2011
Location: KAHY DOOOOOOOOOOOOOR
Age: 37
Posts: 5,905
Thanks: 2,591
Thanked 395 Times in 138 Posts
Mentioned: 79 Post(s)
Tagged: 3593 Thread(s)
Rep Power: 179
Ikram Ullah is a jewel in the roughIkram Ullah is a jewel in the roughIkram Ullah is a jewel in the roughIkram Ullah is a jewel in the roughIkram Ullah is a jewel in the rough
Ikram Ullah is a jewel in the roughIkram Ullah is a jewel in the roughIkram Ullah is a jewel in the roughIkram Ullah is a jewel in the roughIkram Ullah is a jewel in the rough

Awards Showcase
Best Super Mod Monthly Competitions Award Hard Work 
Total Awards: 3

Default

Great sharing
Reply With Quote
  #4  
Old 11-22-2011, 07:41 PM
sana khan sana khan is offline
Special Member
Points: 2,097, Level: 27
Points: 2,097, Level: 27 Points: 2,097, Level: 27 Points: 2,097, Level: 27
Level up: 65%, 53 Points needed
Level up: 65% Level up: 65% Level up: 65%
Activity: 0%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
This user has no status.
 
----
 
Join Date: May 2011
Location: saudi arabia
Posts: 338
Thanks: 7
Thanked 105 Times in 36 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 0 Thread(s)
Rep Power: 62
sana khan is on a distinguished roadsana khan is on a distinguished roadsana khan is on a distinguished roadsana khan is on a distinguished roadsana khan is on a distinguished roadsana khan is on a distinguished road
Default

Jazak allah
Reply With Quote
  #5  
Old 09-13-2012, 08:54 AM
**Chulbul** **Chulbul** is offline
* I am Banned For My Own Mistake *
Points: 43,167, Level: 100
Points: 43,167, Level: 100 Points: 43,167, Level: 100 Points: 43,167, Level: 100
Level up: 0%, 0 Points needed
Level up: 0% Level up: 0% Level up: 0%
Activity: 3%
Activity: 3% Activity: 3% Activity: 3%
I Love My Tears.......
 
I am: Sad
 
Join Date: Jul 2012
Location: " Horror House"
Posts: 11,939
Thanks: 4,579
Thanked 719 Times in 161 Posts
Mentioned: 9 Post(s)
Tagged: 237 Thread(s)
Rep Power: 0
**Chulbul** is a glorious beacon of light**Chulbul** is a glorious beacon of light**Chulbul** is a glorious beacon of light
**Chulbul** is a glorious beacon of light**Chulbul** is a glorious beacon of light**Chulbul** is a glorious beacon of light**Chulbul** is a glorious beacon of light**Chulbul** is a glorious beacon of light**Chulbul** is a glorious beacon of light**Chulbul** is a glorious beacon of light

Awards Showcase
award 
Total Awards: 1

Default

jazakAllah........
Reply With Quote
  #6  
Old 09-24-2018, 06:08 PM
Maria J Maria J is offline
Special Member
Points: 6,172, Level: 51
Points: 6,172, Level: 51 Points: 6,172, Level: 51 Points: 6,172, Level: 51
Level up: 11%, 178 Points needed
Level up: 11% Level up: 11% Level up: 11%
Activity: 99%
Activity: 99% Activity: 99% Activity: 99%
This user has no status.
 
----
 
Join Date: Apr 2016
Age: 27
Posts: 4,214
Thanks: 2,076
Thanked 0 Times in 0 Posts
Mentioned: 151 Post(s)
Tagged: 4030 Thread(s)
Rep Power: 103
Maria J is on a distinguished roadMaria J is on a distinguished roadMaria J is on a distinguished roadMaria J is on a distinguished roadMaria J is on a distinguished road
Default

Subhan Allah
tfs
Jazak Allah
Reply With Quote
  #7  
Old 09-24-2018, 10:01 PM
intelligent086 intelligent086 is online now
Co-Admin
Points: 693,536, Level: 100
Points: 693,536, Level: 100 Points: 693,536, Level: 100 Points: 693,536, Level: 100
Level up: 0%, 0 Points needed
Level up: 0% Level up: 0% Level up: 0%
Activity: 100%
Activity: 100% Activity: 100% Activity: 100%
This user has no status.
 
----
 
Join Date: Dec 2013
Location: لاہور، پاکستان
Posts: 56,148
Thanks: 4,141
Thanked 12,512 Times in 7,078 Posts
Mentioned: 3367 Post(s)
Tagged: 6345 Thread(s)
Rep Power: 1182
intelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud of
intelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud of

Awards Showcase
Winner Of IT Monthly Competitions Award Member of the Month(Male) Member of the Month(Male) 
Total Awards: 31

Default

عمدہ اور خوب صورت
شیئر کرنے کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
Reply With Quote
Reply

Bookmarks

Tags
, , ایک, , , تھائی, ,


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump


All times are GMT. The time now is 11:54 PM.


Skin and Styling by [ Achi Dosti ] TheMask & Emaan
All Rights Reserved © www.achidosti.com
Aapka apna Urdu 

Forum

Disclaimer: All material on the forum (AchiDosti.Com) is provided for informative and/ or entertainment purposes only. None of the files shown here are actually hosted or transmitted by this server the links are provided solely by this site's users. All copyrighted material belongs to the copyright holders. If you find any of your copyrighted material on this site and you would like it to be removed, please Contact us and it will be removed promptly.