Aap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.comAap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.com
  Aap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.com
Register Achi Dosti VideosInvite Your Friends FAQ Calendar Search Today's Posts Mark Forums Read


Home Today's Posts
Go Back   Aap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.com > A.D Library > Urdu Adab

Urdu Adab The largest selection of Urdu literature online, Urdu afsaney, short stories, novels, free books, introduction of new books, mazamin of new writers and much more...


User Tag List
Moona, Sukhanwer

Reply
 
Thread Tools Display Modes
  #1  
Old 07-08-2018, 07:45 PM
intelligent086's Avatar
intelligent086 intelligent086 is online now
Co-Admin
Points: 692,663, Level: 100
Points: 692,663, Level: 100 Points: 692,663, Level: 100 Points: 692,663, Level: 100
Level up: 0%, 0 Points needed
Level up: 0% Level up: 0% Level up: 0%
Activity: 100%
Activity: 100% Activity: 100% Activity: 100%
This user has no status.
 
----
 
Join Date: Dec 2013
Location: لاہور، پاکستان
Posts: 56,136
Thanks: 4,141
Thanked 12,512 Times in 7,078 Posts
Mentioned: 3367 Post(s)
Tagged: 6345 Thread(s)
Rep Power: 1182
intelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud of
intelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud of

Awards Showcase
Winner Of IT Monthly Competitions Award Member of the Month(Male) Member of the Month(Male) 
Total Awards: 31

Default امید کا دامن

امید کا دامن

رابن سیجر
آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ آپ جملے کا آغاز ان الفاظ سے کرتے ہیں، مجھے امید ہے… جیسا کہ مجھے امید ہے کہ میری ترقی ہوگی یا میری نئی گاڑی ہوگی، یا میرا کام ہو جائے گا۔ آپ نے ایسی تمام باتوں کی ایک ذہنی تصویر بنائی ہو گی۔ امید سے ہماری کیا مراد ہے؟ آپ کو یہ بات دلچسپ لگے گی کہ نہایت اہم عناصر، اعتماد، پیار اور امید پر سے بندھے ہوتے ہیں۔ پس اس طرح امید زندگی کا ایک نہایت اہم پہلو ہے۔ اب ہم امید پر روشنی ڈالیں گے۔ امید بنیادی طور پر یہ احساس ہے کہ آپ کی خواہش پوری ہو جائے گی۔ عام لغات میں اس کا اسی قسم کا مطلب لکھا ہوتا ہے۔ ہم یہ لفظ اکثر اس وقت بھی استعمال کرتے ہیں جب ہم توقع بھی نہیں کرتے کہ ہماری خواہش پوری ہو جائے۔ دوسرے معنوں میں بھی یہ لفظ استعمال ہوتا ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ کہہ دیتے ہیں کہ مجھے امید ہے لیکن اندرونی طور پر آپ کو یقین نہیں ہوتا۔ اس لیے ایسا کہتے ہیں، مجھے امید کہ مجھے ملازمت مل جائے گی یا میرا کام مکمل ہو جائے گا، حالانکہ اندرونی طور پر آپ کو یقین نہیں ہوتا کہ ایسا ہو جائے گا لیکن پھر بھی آپ امید کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا لفظ امید واقعی پراثر ثابت ہو تو آپ مقصد حاصل کرنے کے بارے میں یقین کر لیں کہ آپ مقصد حاصل کر لیں گے اور مقصد سے لگاؤ پیدا کر لیں۔ اس طرح آپ کا لفظ امید بہت پراثر ہو جائے گا اور مقصد حاصل کرنے میں آپ کو کامیابی سے ہم کنار کرے گا۔ امید دنیا کی سب سے زیادہ طاقتور چیز ہے، کیونکہ یہ ہمیں اس قابل بناتی ہے کہ ہم مثبت انداز میں سوچیں اور ہمیں پختہ یقین دلاتی ہے کہ ہم کامیاب ہو جائیں گے۔ مثبت سوچنے والے انسان کے لیے امید ایک غیرفانی اعتماد ہے۔ وہ ہمیشہ یہی سوچتا ہے کہ آج نہیں تو کل میرا کام مکمل ہو جائے گا۔ لیکن جو آدمی پر امید نہیں ہوتا وہ سب کچھ چھوڑ کر ناکامی کو اپنا مقدر سمجھ لیتا ہے۔ یہ دنیا کی تلخ ترین حقیقتوں میں سے ہے کہ ہم میں سے بہت سے لوگ جو کہ مشکلات میں زندگی بسر کر رہے ہوتے ہیں وہ امید کا دامن چھوڑ دیتے ہیں اور جو کوئی بھی معاملہ ہو وہ اسے بے کار سمجھنے لگتے ہیں۔ ایسے لوگ ہمیشہ منفی سوچتے ہیں کہ ان کے حالات کبھی بھی بہتر نہیں ہو سکتے۔ امید ایک بہت طاقت ور چیز ہے جو آپ کو اپنے مقاصد حاصل کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔ ہم سب لوگوں کو اپنی زندگیوں میں امید کو شامل کر لینا چاہیے اور ہمیشہ یہی گمان کرنا چاہیے کہ ہمارا مقصد خواہ کوئی بھی ہو ہم ضرور کامیاب ہوں گے۔ کامیابی کے لیے امید اور عمل دونوں ضروری ہیں۔ میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ ایک ’’عملی‘‘ امید ہوتی ہے اور ایک امید بغیر عمل کے ہوتی ہے۔ بغیر عمل کے امید تب ہوتی ہے جب آپ مثبت الفاظ استعمال تو کرتے ہیں لیکن آپ کو ان پر یقین نہیں ہوتا۔ آپ کہہ سکتے ہیں، مجھے امید ہے کہ میرا انعام نکل آئے گا لیکن درحقیقت آپ کو اس پر یقین نہیں ہوتا کہ ایسا ہوگا۔ بعض اوقات ایسے حالات پیدا ہو جاتے ہیں کہ آپ کو ان پر کوئی اختیار نہیں ہوتا۔ ایسی صورت حال میں امید کرنا ہی معجزے سے کم نہیں لگتا۔ عملی امید کا یہ مطلب ہے کہ جب آپ کسی چیز کی خواہش کرتے ہیں کہ ایسا ہو جائے تو آپ کو پورا یقین ہوتا ہے کہ حقیقتاً ایسا ہو جائے گا کیونکہ آپ حقیقت پسندانہ طریقے سے سوچتے ہیں کہ ایسا ہونا ممکن ہے۔ عملی امید سے مراد یہ ہے کہ آپ یہ ارادہ کر لیتے ہیں کہ آپ اپنا مقصد حاصل کر لیں گے اور آپ کو اس بارے میں علم بھی ہوتا ہے اور یقین بھی ہوتا ہے۔ ۔۔
__________________
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:
IQBAL HASSAN (07-09-2018)
  #2  
Old 07-09-2018, 05:21 PM
IQBAL HASSAN's Avatar
IQBAL HASSAN IQBAL HASSAN is offline
** I Love Pakistan **
Points: 20,928, Level: 91
Points: 20,928, Level: 91 Points: 20,928, Level: 91 Points: 20,928, Level: 91
Level up: 16%, 422 Points needed
Level up: 16% Level up: 16% Level up: 16%
Activity: 99%
Activity: 99% Activity: 99% Activity: 99%
عمر بھر ھم یونہی
غلطی کرتے رھے ۔
دھول چہرے پہ تھی
اور ھم آئینہ صاف
کرتے رھے
 
I am: Cool
 
Join Date: Nov 2014
Location: G-9/2,Islamabad.
Age: 33
Posts: 3,055
Thanks: 779
Thanked 600 Times in 296 Posts
Mentioned: 438 Post(s)
Tagged: 3151 Thread(s)
Rep Power: 106
IQBAL HASSAN is a splendid one to beholdIQBAL HASSAN is a splendid one to behold
IQBAL HASSAN is a splendid one to beholdIQBAL HASSAN is a splendid one to behold

Awards Showcase
Winner of Poetry Section award Monthly Most Active Member 
Total Awards: 3

rose

وہ امید کیا جس کی ہو انتہا
وہ وعدہ نہیں جو وفا ہو گیا






امید کا دامن کبھی مت چھوڑیں ، رب کی رحمت کسی بھی لمحے بے پناہ برس سکتی ہے
ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺗﺤﮧ ﻟوﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﻧﮩﻴﮟ، ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﮯ ﻣﺮﻧﮯ ﭘﺮ ہونا ﭼﺎہیے ﮐﻴﻮﮞ ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﻣﺮ ﺟﺎئیں ﺗﻮ ﺻﺒﺮ ﺁﺟﺎﺗﺎہے ﻣﮕﺮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﺮﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﻣﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
اگر زندگی کے سفر میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو اپنے دلوں کو سی لو کسی کو اپنا سمجھ کر دکھ درد بیان کرنے کی کوشش نہ کرو


__________________
Reply With Quote
  #3  
Old 08-03-2018, 11:07 PM
intelligent086's Avatar
intelligent086 intelligent086 is online now
Co-Admin
Points: 692,663, Level: 100
Points: 692,663, Level: 100 Points: 692,663, Level: 100 Points: 692,663, Level: 100
Level up: 0%, 0 Points needed
Level up: 0% Level up: 0% Level up: 0%
Activity: 100%
Activity: 100% Activity: 100% Activity: 100%
This user has no status.
 
----
 
Join Date: Dec 2013
Location: لاہور، پاکستان
Posts: 56,136
Thanks: 4,141
Thanked 12,512 Times in 7,078 Posts
Mentioned: 3367 Post(s)
Tagged: 6345 Thread(s)
Rep Power: 1182
intelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud of
intelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud of

Awards Showcase
Winner Of IT Monthly Competitions Award Member of the Month(Male) Member of the Month(Male) 
Total Awards: 31

Default

Quote:
Originally Posted by iqbal hassan [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register]
وہ امید کیا جس کی ہو انتہا
وہ وعدہ نہیں جو وفا ہو گیا






امید کا دامن کبھی مت چھوڑیں ، رب کی رحمت کسی بھی لمحے بے پناہ برس سکتی ہے
ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺗﺤﮧ ﻟوﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﻧﮩﻴﮟ، ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﮯ ﻣﺮﻧﮯ ﭘﺮ ہونا ﭼﺎہیے ﮐﻴﻮﮞ ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﻣﺮ ﺟﺎئیں ﺗﻮ ﺻﺒﺮ ﺁﺟﺎﺗﺎہے ﻣﮕﺮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﺮﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﻣﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
اگر زندگی کے سفر میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو اپنے دلوں کو سی لو کسی کو اپنا سمجھ کر دکھ درد بیان کرنے کی کوشش نہ کرو


خوب صورت رائے کا شکریہ
__________________
Reply With Quote
Reply

Bookmarks

Tags
intelligent086, tangi, umeed, , امید, دامن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump


All times are GMT. The time now is 05:05 AM.


Skin and Styling by [ Achi Dosti ] TheMask & Emaan
All Rights Reserved © www.achidosti.com
Aapka apna Urdu 

Forum

Disclaimer: All material on the forum (AchiDosti.Com) is provided for informative and/ or entertainment purposes only. None of the files shown here are actually hosted or transmitted by this server the links are provided solely by this site's users. All copyrighted material belongs to the copyright holders. If you find any of your copyrighted material on this site and you would like it to be removed, please Contact us and it will be removed promptly.